:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

چین، شدید بارش اور طوفان سے 78 افراد ہلاک

Friday 24 June 2016
چین، شدید بارش اور طوفان سے 78 افراد ہلاک

چین کے جيانگسو صوبے میں شدید طوفان اور بارش کی وجہ سے کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور املاک کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ يانچینگ شہر کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں بارش، ژالہ باری اور طوفان سے کافی نقصان ہوا ہے۔ کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

شہر کی انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ شہر کے فونگ اور شےيانگ کاؤنٹی سے خراب موسم کی خبر موصول ہوئي ہے۔
فونگ میں 125 کلومیٹر کی رفتار سے جبکہ شےيانگ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے ہوا چلی جس کے نتیجے میں، بہت سے مکان تباہ ہو گئے، 51 لوگ ہلاک ہو گئے اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ کچھ علاقوں میں بجلی میں خلل اور مواصلات میں رکاوٹ پیدا ہونے کی خبر ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق، بڑے بڑے درخت اکھڑ گئے اور کئی کئی گاؤں مکمل طور زمین دوز ہو گئے۔

شین ہوا کے مطابق، لوگوں کو ان کے مکانوں کے ملبے سے نکالا گیا اور ہسپتال پہنچایا گیا۔
شہر کی انتظامیہ کے اہلکار اور ملازم متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کام میں مصروف ہیں۔

کل شہری امور کی وزارت نے بتایا تھا کہ چین کے صوبائی سطحی علاقوں میں گزشتہ پانچ دنوں میں شدید بارش سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 25 دیگر لاپتہ ہیں۔

ٹیگ :

ہلاک طوفان بارش ژالہ باری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے