:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سعد الحریری نے شام کے خلاف جنگ کی وجہ بیان کردی

Sunday 12 June 2016
سعد الحریری نے شام کے خلاف جنگ کی وجہ بیان کردی

الوقت - لبنان کے المستقبل دھڑے کے سربراہ سعد الحریری نے اشارتا بیان کیا کہ شام کے خلاف جنگ اور تکفیری دہشت گردوں کے استعمال کرنے کا ہدف، دمشق کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر ایران سے جدا کرنا ہے۔

 لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعد الحریری نے المستقبل پارٹی کے ارکان کے لئے بلائی گئی افطار پارٹی سے خطاب میں کہا کہ  نہ صرف سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ نے ہی نہیں بلکہ اوباما، سارکوزی، حسنی مبارک، بادشاہ قطر اور اردوغان سبھی نے مجھ سے ایک ہی بات کہی کہ اے سعد، اپنی بزرگی، کرامت اور شخصی احساسات کو ایک طرف رکھو اور شام جاؤ کیونکہ بشار اسد نے مجھ سے کہا تھا کہ میں ایران سے جدا ہونا اور عربوں کی آغوش میں واپس آنا چاہتا ہوں ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں زہر کا پیالہ پیا اور اپنی عزت و احترام کو پائمال کرتے ہوئے سعودی عرب کی درخواست پر شام گیا تاکہ شام کو مزاحمت خاص طور پر ایران سے جدا کرنے کے عظیم ہدف کو عملی جامہ پہنا سکوں لیکن بشار اسد نے سعودی عرب کو فریب دیا اور ان کی پہل اور ان کے کردار کو نظر انداز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کو بعد میں پتا چلا کہ بشار اسد ان میں سے نہیں ہیں، ان کے وعدے پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔

سعد الحریری نے کہا کہ شام کے صدر بشار اسد، سعودی عرب کے سابق فرمانروا ملک عبد اللہ، امریکا، فرانس، مصر اور ترکی کے سبراہان مملک اور قطر کے بادشاہ کی درخواست سننے کو تیار نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ لبنان کے سابق وزیراعظم سعدالحریری نے 19 دسمبر 2009 کو شام کا دورہ کیا تھا۔    

ٹیگ :

شام لبنان حریری مزاحمت ایران امریکا فرانس صیہونی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے