:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبی، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

Saturday 4 June 2016
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبی، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

الوقت - تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ در ایں اثنا لیبیا کے ساحلوں  سے 104 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

 میڈیا رپورٹس سے مطابق، جمعے کو بحیرہ روم میں یونانی جزیرے کریٹ کے قریب ایک کشتی پلٹ گئی ہے جس پر ایک اندازے کے مطابق تقریبا 700 سے زائد تارکین وطن سوار تھے۔ یونانی ساحلی پولیس کے مطابق جمعے کی دوپہر تک جاریی رہنے والے ایک بڑے آپریشن کے نتیجے میں تقریبا 300 افراد کو زندہ بچا لیا گیا تھا۔ اس سے پہلے تارکین وطن سے متعلق بین الاقوامی تنظیم آئی او ایم نے ایک بیان میں زندہ بچ جانے والے تارکین وطن کی تعداد 250 سے زائد بتائي تھی۔ میڈیا رپورٹس سے مطابق جمعہ کو افریقی ساحلوں سے پنے سفر کا آغاز کرنے والی کشتی میں پانی بھر گیا تھا جس کے سبب وہ سمندر میں ڈوب گئی۔

دوسری جانب لیبیا کے مغربی قصبے زوارہ کے ساحلوں پر 104 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہيں۔ لیبیا کی بحری فوج کے مطابق لیبیا سے بحیرہ روم عبور کرکے اٹلی کی جانب بڑھ رہے تھے۔ حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔  اے ایف پی کی رپورٹس سے مطابق بحیرہ روم کے راستوں سے لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔  لیبیا کے بحریہ کے مطابق لیبیا کے مغربی قصبے زوارہ کے ساحلوں سے ڈوب کر ہلاک ہونے والے 104 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ بحریہ کے ترجمان کرنل ایوب قاسم نے اے ایف پہی کو بتایا کہ جمعرات کی شب 104 تارکین وطن کی لاش ملی ہیں لیکن ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ عام طور پر ایک کشتی میں 115 سے 125 کے درمیان تارکین وطن سوار ہوتے ہیں۔  لیبیا میں معمر قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد سے انسانوں کے اسمگلر سرگرم ہوگئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ساحلوں سے بحیرہ روم کے راستے اٹلی کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 70 سے زائد تارکین بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک بھی ہو چکے ہیں جن میں 40 بچے بھی شامل ہیں۔ 

ٹیگ :

غرق ڈوبنا کشتی تارکین وطن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے