:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

میانمار، دسیوں مسلمان غرق

Wednesday 20 April 2016
میانمار، دسیوں مسلمان غرق

الوقت - میانمار کے صوبہ راخین کے ساحل پر ایک کشتی کے غرق ہونے سے  تقریبا نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔

خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بدھ کو بتایا ہے کہ صوبہ راخین کے روہنگیا مسلمان خریداری کے لئے مقامی بازار جا رہے تھے کہ صوبہ  راخين کے ساحل پر کشتی غرق ہو گئی جس سے 9 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ڈوب گئے۔ کشتی میں کل 60 افراد سوار تھے۔

 میانمار کے مغرب میں واقع صوبہ راخين کے پناہ گزین کیمپ میں دسیوں ہزار روہنگیا مسلمان رہتے ہیں جو بہت ہی قابل رحم حالت میں رندگی بسر کر رہے ہیں۔  2012  سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں اور اب تک بدھسٹ انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہو چکے ہیں۔

 میانمار کی حکومت اس ملک کے مسلمان شہریوں کو ان کا حق نہیں دے رہی ہے اور اس بات پر مصر ہے کہ یہ مسلمان غیر قانونی مہاجر ہیں جو بنگلا دیش سے آئے ہیں جبکہ میانمار میں رہنے والے روہنگیا مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے مقامی شہری ہیں۔

ٹیگ :

میانمار روہنگيا مسلمان مظلوم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے