:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایکواڈور شدید زلزلے میں 41 ہلاک

Sunday 17 April 2016
ایکواڈور شدید زلزلے میں 41 ہلاک

الوقت - ایکواڈور میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق اس زلزلے سے بہت نقصان ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی ایکواڈور میں 7.8 شدت کے شدید زلزلے میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی۔ جارج گلاس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مقامی خبروں کے مطابق علاقے میں گھروں کی چھتیں ٹوٹ گئی ہیں اور ایک فلائی اوور بھی گر گیا ہے۔  زلزلے کے تیز جھٹکوں کی وجہ سے مکان منہدم گئے اور عمارتیں لرز گئیں۔

امریکن جیولوجیکل سینٹر کے مطابق، آج ایکواڈور میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا۔  اس کے تیز جھٹکے دارالحکومت كیوٹو میں بھی محسوس کئے گئے اور مقامی ساحل کے لئے سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔ يوایس جي سی نے کہا کہ دراصل ایک ہی علاقے میں 11 منٹ کے وقفے پر دو زلزلے آئے۔  پہلے والے زلزلے کی شدت 4.8 تھی اور دوسرے کی شدت 7.8 تھی۔

ٹیگ :

ایکواڈور زلزلہ ہلاک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے