:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

پیرس حملہ آور پر چارج شیٹ داخل

Monday 11 April 2016
پیرس حملہ آور پر چارج شیٹ داخل

الوقت - پیرس حملوں کے مشتبہ محمدعبرین پر دہشت گردانہ قتل کا چارج لگايا گیا ہے۔

اس نے قبول کیا ہے کہ وہ وہی شخص ہے جو برسلز ہوائی اڈے پر خودکش بم حملہ آوروں کے ساتھ ویڈیو فوٹیج میں ٹوپی  پہنے دیکھائی دے رہا ہے۔ یہ معلومات بیلجیئم کے پراسیکیوٹر نے فراہم کی ہے۔ برسلز سب وے حملے معاملے میں ایک ديگر شخص پر بھی دہشت گردانہ قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ متفتشین نے واضح کیا ہے کہ فرانس اور بیلجیئم میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں میں داعش کے دہشت گرد ملوث تھے۔ اس کے علاوہ مزید دو دہشت گردوں پر ان دونوں کی مدد کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ عبرینی کے ساتھ گرفتار کئے گئے دو دیگر افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ بیلجیئم کے پراسکیوٹر کے دفتر سے ملی اطلاعات کے مطابق پیرس حملوں کی تحقیقات کر رہے دہشت گردانہ امور کے ماہرین جج نے محمد عبرینی کے حراست میں لے لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبرینی پر دہشت گرد تنظیم کی سرگرمیویں اور دہشت گردانہ قتل میں شرکت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیقات کرنے اور عبرینی سے سوال جواب کے بعد پراسکیوٹرکے بیان میں یہ بھی کہا گيا ہے کہ برسلز کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر حملے کے دوران عبرینی ہی وہ تیسرا شخص تھا جو وہاں موجود تھا۔ بیان میں لکھا گیا ہے کہ عبرینی نے جائے وقوعہ پر اپنی موجودگی کو قبول کیا ہے۔ اس نے بتایا کہ کس طرح اس نے اپنی جیکٹ کوڑے دان میں ڈال دی اور بعد میں اپنی ٹوپی بھی فروخت کر دی۔

ٹیگ :

داعش دہشت گرد پیرس حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے