:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یورپ میں سالانہ 24 ارب یورو منشیات پر خرچ ہوتا ہے

Wednesday 6 April 2016
یورپ میں سالانہ 24 ارب یورو منشیات پر خرچ ہوتا ہے

الوقت- یورپی یونین کے شہری سالانہ 24 ارب یورو کی منشیات استعمال کرتے ہیں۔

اس رپورٹ میں جسے یورپ پولیس (یوروپل) کے سربراہ اور یورپی یونین میں منشیات پر نظر رکھنے والے ادارے نے شائع کی ہے، آیا ہے کہ خفیہ نیٹ ورک اور آنلائن خدمات جیسی نئی ٹکنالوجی کے سامنے آنے سے منشیات کے سپلائر اور استعمال کرنے والوں کے لئے نیا بازار مہیا ہو گیا ہے۔ یورو پل کے سربراہ  راب وینرائٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دنیا میں منشیات کی پیداوار اور اس کی اسمگلنگ کے لحاظ سے یورپ کے بازار سب سے اہم اور بڑے ہیں۔

اس رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ نئی ٹکنالوجی کے سامنے آنے سے منظم جرائم پیشہ افراد نے یورپ میں منشیات کی اسمگلنگ کے لئے نئے راستے تلاش کر لئے ہیں۔ مثال کے طور پر وسیع پیمانے پر ہروئین جنوبی قفقاز سے سمندر سے راستے یورپ بھیجی جاتی ہے۔ راب وینرائٹ کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے یورپی یونین کے ارکان ممالک کے ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہئے کیونکہ منشیات کے اسمگلنروں کا نیٹ ورک، پیشہ ور مجرم ہوتے ہیں اور دوسرے جرائم میں مرتکب ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان جرائم کو کم کرنے اور ان کے اثرات کو کم کرنے کے لئے پورے یورپ میں قوانین کے نفاذ میں ہماہنگی ضروری ہے۔

ٹیگ :

نشہ یورپ منشیات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے