:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

داعش کا خودکش فوجی دستہ، یورپ میں حملے کو تیار

Friday 25 March 2016
داعش کا خودکش فوجی دستہ، یورپ میں حملے کو تیار

الوقت - برسلز کے دہشت گرادنہ حملے کے بعد  ایک بار پھر یورپ میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں میں اضافے پر دنیا کی توجہ مرکوز ہو گئ ہے۔

 درایں اثنا اس گروہ کے حملے کی توانائی کے بارے میں نئی رپورٹ منظر عام پر آ رہی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف ممالک میں حملے کرنے کے لئے داعش نے خودکش فوجی دستہ تیار کر رکھا ہے۔

اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ متعدد ممالک کے 123 افراد داعش میں شامل ہوئے ہیں جو اس گروہ کے مفادات کو آگے بڑھانے کے  لئے کاروائی کرنے کو تیار ہیں۔ اسکائی نیوز نے ان افراد کو داعش کا خودکش فوجی کا نام دیا ہے۔

اس رپورٹ کی بنیاد پر مذکورہ فوج کے ارکان، فرانس، جرمنی، ٹیونس، مصر، اسپین اور بیلجیئم کے شہری ہیں۔ ثبوتوں سے پتا چلا ہے کہ داعش نے شام میں دو کیمپ بنائے ہیں جن میں حودکش حملوں کی روش اور اس کے طریقہ کار کی تعلیم دی جاتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کیمپوں میں ٹرینگ حاصل کرنے والے یہ بھی سیکھتے ہیں کس طرح دیگر افراد کو خودکش حملےکرنے کے لئے گروہ میں شامل کیا جائے۔  

اس رپورٹ میں دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ اس گروہ میں بیلجیئم کے شہری سب سے زیادہ ہیں۔ شواہد سے پتا چلا ہے کہ 123 افراد میں 70 کا تعلق بیلجیئم سے ہے۔

انسداد دہشت گردی کے شعبے کے تجزیہ نگار انڈرو سیلک نے اسکائی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داعش انہیں ممالک کے افراد کو اپنے گروہ میں شامل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جہاں پر کاروائی کرنی ہوتی ہے۔  داعش میں رکنیت حاصل کرنے کا یہ معیار سب پر واضح ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا داعش کے سرغنہ گروہ میں شامل کرنے سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ یہ شخص خودکش حملہ کر سکتا ہے یا نہیں؟ کیا وہ زبانی مہارت رکھتا ہے یا نہیں؟ کیا یہ اس ملک کی ثقافت سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں؟  کیا کسی خاص علاقے سے آیا ہے  وغیرہ وغیرہ ۔  

ٹیگ :

داعش حملہ خودکش حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے