:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کو متنبہ کیا

Saturday 19 March 2016
اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کو متنبہ کیا

الوقت - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدامات سے پرہیز کرنا چاہئے۔

بان کی مون نے شمالی کوریا کی  جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنے اور کسی بھی طرح کے اشتعال انگیز اقدامات والی سرگرمیوں سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی وجہ سے جزیرہ نما کوریا میں صورت حال کافی بحران زدہ ہے۔
دجارک نے کہا کہ ہم ایک بار پھر شمالی کوریا سے اس کی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل در آمد اور اشتعال انگیز اقدامات سرگرمیوں سے پرہیز کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا نے جمعرات کو مشرقی سمندر میں متوسط فاصلے کی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ اس میزائل تجربہ کو جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں اور شمالی کوریا پر عائد نئی پابندیوں کی مخالفت میں مانا جا رہا ہے۔

ٹیگ :

شمالی کوریا جنوبی کوریا میزائیل تجربہ اقوام متحدہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے