:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ترکی اور روس کے درمیان جنگ کا خطرہ

Wednesday 24 February 2016
ترکی اور روس کے درمیان جنگ کا خطرہ

الوقت- یورپی یونین کی خارجہ سیاست کی سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا سیاسی اور اقتصادی بلاک مشرق وسطی میں ایک کرد ملک کی تشکیل کے خلاف ہے،انہوں نے ترکی اور روس کے درمیان جنگ سے خبردار کیا ہے

ڈیلی صباح نےیورپی یونین کی ویب سائیٹ کے حوالے سے لکھا ہے فیڈریکا موگرینی نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی،عراق اور شام کے کردوں کے حوالے سے کوئی علیحدہ ایجنڈہ نہیں ہے۔

موگرینی نے ترکی میں ہونے والے حالیہ خود کش دھماکوں کی بھی مذمت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دہشتگردی کے ہر اقدام کی مذمت کرتے ہیں اور یورپی یونین پی کے کے کو ایک دہشتگرد تنظیم سمجھتی ہے۔موگرینی نے کردوں کے مسئلے کو حل کرنے پر تاکید کی جسطرح ترکی کی حکومت نے پہلے اس کام کا آغازکیا تھا لیکن بعد میں اسے ترک کردیا

 

موگرینی نے اس بات پر تاکید کی کہ ترکی میں کردوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے . موگرینی کا کہنا ہے کہ ہمیں سرد جنگ کا ڈر نہیں ہےلیکن مختلف ملکوں کے درمیان باقاعدہ جنگ کا خطرہ ہے۔یہ جنگ امریکہ اور روس کے درمیان  نہیں ہوگی بلکہ روس اور ترکی کے درمیان جنگ کا خطرہ ہے۔موگرینی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے عنوان سے ہماری ذمہ داری کہ اس کشیدگی کو کم کریں۔یاد رہے ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھ گئی تھی جب ترکی نے روس کے طیارے کو مارگرایا تھا

 

ٹیگ :

موگرینی ترکی روس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے