:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

Monday 22 February 2016
مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

الوقت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سینئر کمانڈر الون مندر نے، جو جنوبی لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تعینات اسرائیلی فوج کے ڈویژن کے کمانڈر ہیں، ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ لبنان سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے حالات انتہائی دھماکہ خیز ہیں - انہوں نے حزب اللہ کی توانائیوں اور میدان جنگ کے اس کے تجربات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج کو زمینی اور سمندری خطرات سے نمٹنےکے لئے پوری طرح آمادہ رہنا چاہئے

اسرائیلی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ حزب اللہ کی میزائلی طاقت اور اسرائیلی اقدامات کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے اندر پایا جانے والا جذبہ تل ابیب کے لئے باعث تشویش ہے - مذکورہ اسرائیلی فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کہ جس نے غزہ کی جنگ کو قریب سے دیکھا ہے اور اسرائیلی معاشرے میں پائے جانے والے خوف و ہراس کو بھی اچھی طرح جانتی ہے وہ ممکنہ جنگ کی صورتحال میں اپنے تجربات سے بھرپور استفادہ کرے گی -

واضح رہے کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے ابھی حال ہی میں اپنے خطاب میں شام میں صیہونی حکومت، سعودی عرب اور ترکی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ حزب اللہ کے پاس جو توانائی اور فوجی ساز و سامان ہے وہ اس کے ذریعے اسرائیل کو نابود کرسکتی ہے-

 

ٹیگ :

صیہونی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے