:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان جھڑپ

Tuesday 9 February 2016
لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان جھڑپ

~~الوقت نےسوڈانی ذرائع  کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لیبیا کے رکن پارلیمنٹ سنوسی القمی نے بتایا ہے کہ یہ جھڑپ جنوب مشرقی لیبیا کے علاقے الکفرہ میں ہوئی جہاں سوڈان کے علاقے دارفور کے مسلح باغیوں نے اپنے ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپ کے دوران پچاس افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے جبکہ باغیوں کی متعدد گاڑیوں کو انقلابیوں نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
القمی کے مطابق سوڈان کے باغی، گھات لگا کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے تھے جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پیدا ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے لیبیا کی فوج اور جنوبی سوڈان کے باغیوں کے درمیان شمالی الکفرہ میں بھی جھڑپیں ہوئی تھیں۔
سوڈان کا علاقہ دارفور کافی عرصے سے بدامنی کا شکار ہے اور اس علاقے میں سوڈانی فوج اور دارفور کے باغیوں کے درمیان اکثر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
 

ٹیگ :

لیبیا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے