:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ

Monday 28 December 2015
شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ

الوقت کی رپورٹ کے مطابق تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے سربراہ محمد رضا گل رو نے کہا کہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی اور اس مقصد کے لئے ایک اسلامی گروہ، نائیجیریا بھیجا جانا اس کانفرنس کے ایجنڈے میں شامل ہے-

محمد رضا گلرو نے کہا کہ تہران کانفرنس کے شرکاء نائیجیریا کے موضوع کا جائزہ لیں گے - انھوں نے کہا کہ شیخ الزکزکی، تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کی اعلی کونسل کے رکن ہیں اور ان کی آزادی اور علاج معالجے میں تیزی لانے کے لئے وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی سیاسی اور علمی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے گا-

قابل ذکر ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے تیرہ دسمبر کو شہر زاریا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی کے گھر اور کچھ امام بارگاہوں پر حملہ کر کے سیکڑوں مسلمانوں کو شہید کر دیا اور شیخ ابراہیم الزکزکی کو نہایت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا-

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے