:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.com
یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

Sunday 26 March 2017
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔ یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ ح ...
alwaght.com
جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

Tuesday 28 March 2017 ،
ٹی پر حملے کے دوران اسرائیل نے کیا تھا ۔ 4۔ ITT Corporation : اس کمپنی نے اسرائیلی فوج کو ایسے ساز و سامان فراہم کئے ہیں جنہیں استعمال کرکے اسرائیلی فوجی رات کے وقت فلسطینیوں کے دیہاتوں اور کیمپوں پر حملہ کرتے ہیں۔ 5۔ Re / Max Real Estate : امریکہ کی یہ رئیل اسٹیٹ کمپنی مقبوضہ فلسطین میں غیر قانون ...
alwaght.com
ایران کی وجہ سے عراق میں بے روزگاری کم ہوئی ہے : حیدر العبادی

ایران کی وجہ سے عراق میں بے روزگاری کم ہوئی ہے : حیدر العبادی

Saturday 1 April 2017 ،
ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں توسیع ہو رہی ہے اور موجودہ وقت میں عراق میں بالخصوص مقدس مقامات اور شہروں میں لاکھوں ایرانی زائرین کی وجہ سے ملک کے کچھ صوبوں سے بے روزگاری ختم ہو گئی ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے علاقائی مسائل اور کچھ ممالک میں پائی جان ...
alwaght.com
شام، حماۃ میں مزید علاقے آزاد، 500 دہشت گرد ہلاک، حمص سے دہشت گردوں کا انخلاء

شام، حماۃ میں مزید علاقے آزاد، 500 دہشت گرد ہلاک، حمص سے دہشت گردوں کا انخلاء

Saturday 1 April 2017 ،
ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پہلے گروہ میں 15 بسوں میں 600 مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہو گئے۔ صوبہ حماۃ کی مہم اور شدید جھڑپوں کی وجہ سے حمص کے الوعر علاقے سے مسلح مخالفین کے نکلنے میں میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہے۔ مسلح گروہوں کے نکلنے کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ...
alwaght.com
ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان 7 معاہدوں پر دستخط

ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان 7 معاہدوں پر دستخط

Sunday 2 April 2017 ،
ٹیکنالوجی میں توسیع اور آندھرا پردیش میں چوتھی نسل کے ٹیکنالوجی باغ پر عمل در آمد کے لئے بھی ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
alwaght.com
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی، درجنوں ہلاک

شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی، درجنوں ہلاک

Tuesday 4 April 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔ اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں میں فوج کے جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ النصرہ فرنٹ کا ...
alwaght.com
ایران کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں : تہمینہ جنجوعہ

ایران کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں : تہمینہ جنجوعہ

Tuesday 4 April 2017 ،
ٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ 41 رکنی اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔ ...
alwaght.com
ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

Thursday 6 April 2017 ،
ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان ...
alwaght.com
راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج

راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج

Thursday 6 April 2017 ،
ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔
alwaght.com
کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع

کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع

Friday 7 April 2017 ،
ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے