:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.com
امریکی وزیر خارجہ کے دورے کا شمالی کوریا نے دیا ایسے جواب

امریکی وزیر خارجہ کے دورے کا شمالی کوریا نے دیا ایسے جواب

Sunday 19 March 2017
وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔
alwaght.com
اردوغان کو اپنی حد میں رہنا چاہئے : جرمن وزیر خارجہ

اردوغان کو اپنی حد میں رہنا چاہئے : جرمن وزیر خارجہ

Monday 20 March 2017 ،
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔ الوقت - جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔ فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق زيگمار گابرئيل نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کو اپنی حد میں رہ کر ہی بیان بازی کرنی چاہئے۔  انہوں نے کہا کہ ...
alwaght.com
یمن میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے : روسی وزیر خارجہ

یمن میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے : روسی وزیر خارجہ

Friday 24 March 2017 ،
وزیر خارجہ نے یمن کے حالات کو المیہ قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے دنیا پر چھائی خاموشی کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے یمن کے حالات کو المیہ قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے دنیا پر چھائی خاموشی کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ماسکو میں کہا ...
alwaght.com
روس، ایران کے فوجی اڈے استعمال کر سکتا ہے : ظریف

روس، ایران کے فوجی اڈے استعمال کر سکتا ہے : ظریف

Wednesday 29 March 2017 ،
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ...
alwaght.com
سعودی فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ لئے قائم ہوا ہے : نفیس زکریا

سعودی فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ لئے قائم ہوا ہے : نفیس زکریا

Friday 31 March 2017 ،
وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
alwaght.com
شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط

شام سے انخلاء کے لئے ترکی کی نئی شرط

Sunday 2 April 2017 ،
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔ مولود چاوش ...
alwaght.com
ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

Thursday 6 April 2017 ،
وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ  اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ ...
alwaght.com
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ

پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ

Thursday 6 April 2017 ،
وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ سشما سوراج نے کہا ...
alwaght.com
روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال

روس اور شام کی اہم گفتگو، تازہ حالات پر تبادلہ خیال

Thursday 6 April 2017 ،
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے بدھ کو صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تباد ...
alwaght.com
برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

Friday 7 April 2017 ،
وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔ گارڈین اخبار نے جمعرات کی ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے