:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.com
نیا انکشاف، بحرینی عوام کی سرکوبی میں اسرائیل ملوث

نیا انکشاف، بحرینی عوام کی سرکوبی میں اسرائیل ملوث

Sunday 29 January 2017
بروز وسیع تر ہوتے جا رہے ہیں خاص طور عرب سربراہ حالیہ دنوں میں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو کھل کر قبول کرنے میں کسی بھی قسم کے عار کا احساس نہیں کر رہے ہیں جبکہ ماضی میں ان کا زور رہتا تھا کہ یہ تعلقات خفیہ ہی رہیں۔ ہنگبی نے کہا کہ بحرینی حکام کے اسرائیل کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور سیاسی امور کے ...
alwaght.com
ٹرمپ نے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو پرامید کر دیا

ٹرمپ نے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو پرامید کر دیا

Wednesday 22 February 2017 ،
براہوں کی پیروی کرتے ہوئے امریکی تاریخ کو دہرا دیا۔ دوسری جانب امریکا کے نئے صدر کے بیان سے اسرائیل اور سعودی عرب جیسی ایران مخالف حکومتوں کے لئے پروپیگینڈے کرنے اور خوش ہونے کا موقع مل گیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور یمن مخالف فوجی اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے کچھ ماہ خاموش رہنے کے بعد، ...
alwaght.com
نتن یاہو کے استقبال کو کوئی نہیں پہنچا، ہوئے ذلیل و رسوا

نتن یاہو کے استقبال کو کوئی نہیں پہنچا، ہوئے ذلیل و رسوا

Tuesday 7 February 2017 ،
برطانیہ کا دورہ کیا کہ ان کے کے دورے کے خلاف لندن میں وسیع مظاہروں کے علاوہ بھی ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ایسی حالت میں برطانیہ کا دورہ کیا کہ ان کے کے دورے کے خلاف لندن میں وسیع مظاہروں کے علاوہ بھی ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ رشیا ڈو  ڈے ...
alwaght.com
اسرائیل کے ساتھ مقابلہ علاقے کی عرب حکومتوں کی ترجیحات میں کیوں نہیں ہے؟

اسرائیل کے ساتھ مقابلہ علاقے کی عرب حکومتوں کی ترجیحات میں کیوں نہیں ہے؟

Wednesday 22 February 2017 ،
برآمد ہوا اور مصر کے موجودہ صدر انور سادات اور اسرائیل کے اس وقت کے وزیر اعظم مناخیم بگین کے درمیان 1987 میں کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط ہوئے۔    عالم اسلام میں مصر کے اہم مقام و منزلت کی وجہ سے مشرق وسطی کی تبدیلیوں میں اس معاہدے کی بہت اہمیت تھی۔ جمال عبد الناصر کے زمانے میں عربوں اور اسر ...
alwaght.com
ایران، پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے : نواز شریف

ایران، پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے : نواز شریف

Saturday 11 February 2017 ،
براہی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ای سی او کانفرنس میں، رکن ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور اس علاقائی تنظیم کا تعاون مضبوط ہوگا ۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اس ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی ...
alwaght.com
ٹرمپ کی اہلیہ نے جاپان کی وزیر اعظم کی اہلیہ کی توہین کر دی

ٹرمپ کی اہلیہ نے جاپان کی وزیر اعظم کی اہلیہ کی توہین کر دی

Sunday 12 February 2017 ،
برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔ الوقت - ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر ا ...
alwaght.com
افریقی بر اعظم میں وہابیت کی تبلیغ کے لئے سعودی عرب خرچ کر رہا ہے اربوں ڈالر: گلوبل لسٹ

افریقی بر اعظم میں وہابیت کی تبلیغ کے لئے سعودی عرب خرچ کر رہا ہے اربوں ڈالر: گلوبل لسٹ

Monday 13 February 2017 ،
بردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ الوقت - امریکا جریدے گلوبل لسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہ ...
alwaght.com
داعش کے خلاف جنگ ہمسایہ ممالک میں بھی جاری رکھیں گے : حیدر العبادی

داعش کے خلاف جنگ ہمسایہ ممالک میں بھی جاری رکھیں گے : حیدر العبادی

Monday 27 February 2017 ،
برابر بھی دریغ نہیں کریں گے۔ عراق کے وزیر اعظم کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ کچھ روز پہلے عراقی وزیر اعظم نے شام کی سرزمین میں بوکمال سرحدی شہر پر داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کو حملے کا حکم دیا تھا۔ امریکی وزارت دفاع نے بھی دعوی کیا تھا کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ک ...
alwaght.com
ایرانی سفیر کے ساتھ پاک فوجی سربراہ کی گفتگو کی اہمیت، پاک - سعودی تعلقات پر ایک نظر

ایرانی سفیر کے ساتھ پاک فوجی سربراہ کی گفتگو کی اہمیت، پاک - سعودی تعلقات پر ایک نظر

Sunday 5 March 2017 ،
براہ نے جو گفتگو کی... الوقت - سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد اس موضوع پر متعدد تبصرے سامنے آئے جس میں کہا گیا کہ ایران کے خلاف پاکستان کو کرنے میں سعودی عرب خارجہ پالیسی اور سفارتکاری کی بڑی کامیابی ہے۔ یہ ...
alwaght.com
برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

Friday 7 April 2017 ،
برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔ گارڈین اخبار نے ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے